ابنا: اسرائيل كی غاصب سيكورٹی فورسرز نے فلسطينی نمازيوں كو مسجد الاقصی میں داخل ہونے سے روكا ہے جس سے جھڑپیں شروع ہوگئی۔اسرائيل فورسزز نے مسجد الاقصی میں كشيدگی كا بہانہ كرتے ہوئے فلسطينی نمازيوں كو اس مقدس مكان میں داخل ہونے سے روك ديا ہے۔در حالانكہ اس سے پہلے دسيویں صہيونی آباد كاروں اور اسرائيل كے جاسوسی اہل كاروں نے مسجد الاقصی میں داخل ہوئے تھے اور صحن پر حملہ كر ديا تھا۔......./169
27 جون 2012 - 19:30
News ID: 325502
صہيونی غاصب سيكورٹی فورسزز نے گذشتہ روز ۲۶ جون كو فلسطينی نمازيوں كو مسجد الاقصی میں نماز پڑھنے سے منع كر ديا ہے۔